خوفناک خونی حادثے کا بےحد افسوس ہے،شیخ رشید

0

خوفناک خونی حادثے کا بےحد افسوس ہے،،،وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا جاں بحق افرادکےورثاکیلئے ،15 لاکھ روپے امدادکااعلان،،، کہا زخمیوں کوبھی 5،5 لاکھ روپےدیئےجائیں گے،،، بوگیوں میں آگ گیس سلنڈرپھٹنےسےلگی،،،تحقیقات کریں گےمسافرسلنڈرلیکرکون سےسٹیشن سےچڑھے،،،امدادی کارروائیوں میں تعاون پر آرمی چیف کا مشکورہوں

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: