گلوکارہ میگھا نے اپنی پہلی نعت شریف محبوب آگیا ریلیز کردی

0

ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں گلوکارہ میگھا نے اپنی پہلی نعت "محبوب آگیا "کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ویڈیو کی ڈائریکٹر خدیجہ سعید، ڈی او پی نوید ہیں۔گلوکارہ میگھا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری خواہش پوری ہوگئی ہے اور آج بابرکت مہینے میں اس نعت کو سوشل میڈیا پر جاری کردیا ہے۔امید ہے اسے پسند کیا جائے گا۔ نعت کے شاعر علی بخاری ہیں اور نعت کی کمپوزیشن طارق طافو کی ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: