حکومت معاشی استحکام کے لیے اقدامات کررہی ہے،صفدر بٹ

0

معروف سماجی شخصیت اور تاجر رہنما صفدر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی سیڑھی چڑھ رہا ہے ۔نئے سال میں پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوگا۔حکومت ملک میں معاشی استحکام کے لیے اقدامات کررہی ہے جس کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت مہنگائی کے طوفان پر جلد قابو پا لے گی اور عوام کو ریلیف دے گی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: