نامور اداکارہ و میزبان مشی خان کی وزیر اعظم پرتنقید

0

غریب عوام کےبعد اب شوبزسےوابستہ شخصیات بھی مہنگائی کےخلاف بول پڑیں،،،نامور اداکارہ و میزبان مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں وزیر اعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا "عمران خان کا شکریہ جنہوں نے تبدیلی کے نام پر عوام پر ایسا بم گرایا کہ ہر روز گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے”

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: