سبط حسن کا ویڈیو سونگ پہلی نظر ریلیز کے ساتھ ہی مقبول

0

گلوکار سبط حسن کا نیا ویڈیو سونگ "پہلی نظر "ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔سونگ کی شوٹنگ نیوزی لینڈ میں کی گئی ہے۔گلوکار سبط حسن نے کفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا یہ ویڈیو سونگ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ان کے پرستاروں کے لئے ہے ۔ویڈیو میں انڈین ماڈل کولیا ہے ۔اس ویڈیو سونگ کو خود لکھا اور کمپوز کیا ہے۔پسند کرنے پر پرستاروں کا بہت مشکور ہوں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: