گلوکارہ صومیہ خان کی خطا

0

گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو سونگ "خطا” آج ریلیز کیا جائے گا۔اس ویڈیو کے ڈائریکٹر شہریار خان اور صومیہ خان ہیں۔ڈی او پی صفدر علی اور شاعر ذوالقر حیدر ہیں۔ ویڈیو میں ماڈلنگ دائریا اور سلطان ہیں ۔گلوکارہ صومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پرستاروں کی جانب سے کافی دیر سے کچھ نیا کرنے کا کہا جارہا تھا ۔اس ویڈیو سونگ کی ساری شوٹنگ دبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر کی گئی ہے۔امید ہے پسند کیا جائے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: