ندا چوہدری کے رقص پر اعتراض،محفل تھیٹر سیل

0

اسسٹنٹ کمشنر صدر مہدی معروف نے ڈی سی لاہور کے احکامات پر محفل تھیٹر سیل کردیا۔محفل تھیٹر کو ڈی سی ڈیپارٹمنٹ نے فحاشی کے الزام میں سیل کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے اہلکار تھیٹر کی کافی دنوں سے مانیٹرنگ کررہے تھے۔گزشتہ روز ڈرامہ میں اداکارہ ندا چوہدری کا قابل اعتراض رقص تھا جس کے بعد تھیٹر کو سیل کردیا گیا
ضلعی انتظامیہ کے مطابق تھیٹر کی سالانہ لائسنس کی تجدید بھی نہیں ہوِئی ہے ۔تمام تھیٹر اپنے اپنے تھیٹروں کے لائسنسز کی تجدید کروائیں ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: