اداکارہ علیزے شاہ نیا شکار ، اداکارہ کی نازیباہ تصاویر لیک

0

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر لیک ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ علیزے شاہ کی تصویر ہے ، لیکن ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ، پاکستانی اداکارہ اور ڈرامہ سیریل عہد وفا کی ہیروئن ہیں، علیزے شاہ ڈرامہ میں ‘دعا’ کا کردار ادا کر رہی ہیں جو پاکستان کے ہزاروں نوجوانوں میں مشہور ہے۔ آج کل شوبز میں نازیباہ تصاویر لیک کرنا پاکستان کے شوبز کا تازہ ترین رجحان بن گیا ہے۔

ایک ٹویٹر اکاؤنٹ میں علیزے شاہ کی کچھ مبینہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں ایک عنوان کے ساتھ کہا گیا ہے ” علیزے شاہ کی نامناسب تصاویر لیک "۔ تاہم ، ان تصاویر میں کچھ بھی نامناسب نہیں دیکھا جاسکتا۔ اس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ تصاویر جعلی بھی یو سکتی ہیں

آپ لوگ اس پر کیا کہتے ہی۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: