15 اوباش لڑکوں نے نوجوان معروف ماڈل کی عزت لوٹ کر قتل دیا

0

لاہور تھانہ چونگ کے علاقے میں اوباش نوجوانوں کی معروف ماڈل لڑکی کے ساتھ جسمانی زيادتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز واقع ملتان روڈ ٹھونیاز بیگ کے قریب ایک ہوٹل میں دوست نے پیسے کا جاهنسہ دے کر 25 سالہ نوجوان معروف ماڈل لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لڑکی کو نشہ آور گولیاں دے کر زیاد تی کا نشانہ بنایا گیا جو موقع پر دم توڑ گئی

ذرائع نے مزید بتایا کہ ہوٹل کے کمرے میں لڑکی مردہ حالت میں پائی ملی ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو فوری اطلاع ملنے پر پولیس نے لڑکی کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقیل کیا رپورٹ آنے پر 15 اوباش لڑکوں نے اس کی عزت لوٹ کر اسکو موت کے گھارٹ اتار دیا

پولیس نے لاش کا پوسٹ مارٹم کروا کر لاش لڑکی کے لواحقین کے حوالے کردی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے ہوٹل ملكان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے

ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپاے مارے جارہے ہیں جلد قانون کی گرفت میں آجاے گے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: