اسٹیج اداکارہ زارا خان لٹ گئی

0

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے اسٹیج اداکارہ زارا خان ڈاکوں کے ہتھے چڑ گئی

گزشتہ رات اداکارہ پھول والی منڈی سگیاں پل کے قریب گن پوائنٹ پر لوٹی گئی

دو نامعلوم افراد نے اداکاہ کی گاڑی کو روک کے قیمتی سونے کی چین نقدی 50000 اور موبائل فون چھین لیا جاتے گاڑی کی چابی بھی لے گے

۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈاکووں کے خلاف پرچہ درج کرلیا ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: