اسٹیج آرٹسٹ شاہ پارہ کو زمیں کھا گئی کہ آسماں

0

شاہ پارہ نامی اسٹیج اداکارہ لاپتہ ہوگئی۔والد نے تھانہ سبزہ زار میں رپورٹ درج کرادی۔معلوم ہے کہ شاہ پارہ لاہور سے گوجرانوالا ڈرامہ کرنے گئی تھی۔تاہم ابھی تک اداکارہ کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: