غربت سے تنگ تھیٹر اداکارہ سعدیہ شیخ کا عجیب فیصلہ

0

تھیٹر اداکارہ سعدیہ شیخ نے باربی کیو کی دکان کھول لی۔سعدیہ شیخ تھیٹر کی سینئر اداکارہ ہیں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور شوبز کے جو حالات اس وقت چل رہے ہیں اس میں اپنا کاروبار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مہنگائی نے جس طرح کمر توڑی ہے اس میں گزارا کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔میں ہی نہیں ہمارے بہت سے فنکاروں نے اپنا اپنا کاروبار شروع کیا ہے ۔کسی نے بڑے لیول پر تو کسی نے چھوٹے لیول پر ۔سعدیہ شیخ نے گڑھی شاہو میں ممی ڈیڈی کے نام سے بار بی کیو کی دکان کھولی ہے ۔سعدیہ شیخ نے بتایا کہ انہوں نے شوبز نہیں چھوڑا لیکن جیسے کام ملتا رہا وہ تھیٹر پر کام بھی جاری رکھیں گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: