کشمیر بنے گا پاکستان, شیر میانداد اور ڈی جے قیصر کا یوم کشمیر پر نغمہ ریلیز

0

معروف گلوکار شیر میانداد خان اور ڈی جے قیصر ندیم گڈو نے کشمیر ڈے کے موقع پر نیا کشمیری نغمہ ریلیز کردیا۔ شیر میانداد اور ڈی جے قیصر ندیم گڈو کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نغمہ تیار کیا ہے۔ اس نئے ترانے میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وہ الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جس میں وزیراعظم عمران خان مودی کو للکار رہے ۔فنکار برادری کشمیریوں کے ساتھ ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: