پی ایس ایل کوئین،دلکش آواز کی مالک شگفتہ اعوان کی پاکستان یاترا

پی ایس ایل کوئین ،دلکش آوازکی مالک کینیڈین گلوکارہ شگفتہ اعوان اگلے ہفتہ پاکستان آئیں گئیں۔شگفتہ اعوان کو اُس وقت شہرت ملی جب انہوں نے فرسٹ پی ایس ایل کے لئے ایک سونگ بنایا تھااور اس سونگ کے لئے وہ کینیڈا سے پاکستان آئیں تھیں۔ ان کے اس سونگ کے پر اُس وقت کے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے ان کو پی سی ایل کے ٹکٹ جاری کرنے کے احکامات دئیے تھے۔شگفتہ اعوان پاکستان میںقیام کے دوران پی ایس ایل میچز کے علاوہ ،شوز،سونگ اور اپنے مختلف پراجیکٹس پرکام کریں گئیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.