سٹیج اداکارہ آفرین خان کی والدہ انتقال کر گئیں

0

معروف سٹیج اداکارہ آفرین خان کی والدہ انتقال کرگئیں،تفصیلات کے مطابق آفرین خان کی والدہ ایک عرصہ سے شدید علیل تھیں آج و ہ قضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی کو جاملیں ان کی نمازجنازہ آج شام جوہر ٹائون میں پڑھائی جائیگی ان کی وفات پر شوبز سے وابستہ افراد نے آفرین خاص سے اظہار افسوس کیا ہے اور مرحومہ کے لیئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے درجات بلند کرنے کی دعائیں کی ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: