امان اللہ کو وینٹی لیٹر پر چلے گئے

0

کنگ آف کامیڈی امان اللہ ایک پھر سے شدید بیمار ہوگئے ہیں وہ ان دنوں بحریہ ٹاؤن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹروں  نے امان اللہ کو وینٹی لیٹر پر ڈال دیا ہے۔امان اللہ کو سانس کی بیماری لاحق ہے۔ پرستاروں سے دعا صحت کی اپیل کی جاتی ہے۔

تازہ ترین فوٹو

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: