یاسر حسین فلم پیچھے تو دیکھو میں حیدر آبادی لڑکے کا کردار ادا کریں گے

0

اداکار یاسر حسین فلم ’’ پیچھے تو دیکھو‘‘ میں ادی عدیل امجد کے ساتھ دکھائی دیں گے۔ سید عاطف علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی دو دوستوں پر مبنی ہے جو کہ ایک بھوت گھر میں کچھ نیا تلاش کرنے کے لیے جاتے ہیں اور پھر وہاں پر ان کے ساتھ کچھ عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں، فلم کی عکس بندی مارچ میں مکمل کرلی جائے گی، فلم میں یاسر حسین ایک حیدر آبادی لڑکے کے روپ میں دکھائی دیں گے، فلم رواں سال نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: