علی ظفر کے گانے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ نے دھوم مچا دی

0

گلوکار علی ظفر کے نئے گانے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو نے آتے ہی دھوم مچادی دیکھنے والوں کی تعداد30 لاکھ ہوگئی۔ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لیے بنایا گیا نیا گانا ’’ میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو شیئر کی جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہورہی ہے، گانے کی وڈیویکم مارچ کو ریلیز کی گئی جسے اب تک30 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: