علی رحمان خان نے اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ پر کام شروع کردیا

0

مقبول ترین ڈرامہ’’دیارِ دل‘‘اور’’ خاص‘‘ـ میں اپنی اداکاری سے ڈرامے کو یادگار بنانے والے اور بڑی اسکرین پر’’جاناں’’،’’ پرچی ‘‘ اور’’ ہیر مان جا ‘‘میں اپنی بے مثال اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی رحمان خان نے اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ پر کام کا آغاز کردیا ۔ شومین فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ پردے میں رہنے دو‘‘کے ڈائریکٹراور پروڈیوسر وجاہت رئوف ہیں ۔فلم ’’ جاناں ‘‘کی طرح اس فلم میں بھی ہانیہ عامر، علی رحمان خان کے مد مقابل ہوں گی۔ علی رحمان خان کی ڈرامہ سیریل ’’بے وفا‘‘ ان دنوںنجی ٹی وی سے آن ائیر ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: