گلوکار حبیب رحمن لاہور قلندر کے لئے لکی،لاہور قلندر کا گیت ریلیز کردیا

0

گلوکار حبیب رحمن لاہور قلندر کے لیے لکی ثا بت ہو ئے ،دو مارچ کو لاہو ر قلندر نے انکا گا یا ہوا سانگ لاہور قلندر کی یو ٹیوب سے ریلیز کیا گیا اور تین مارچ کو لاہور میں ہو نے والا میچ لاہور قلندر نے جیت لیا ۔۔۔تفصیلا ت کے مطا بق لاہور سے تعلق رکھنے والے گلوکار حبیب رحمن نے لاہوری ہو نے کا ثبو ت دیتے ہو ئے لاہور قلندر کی ٹیم کے لیے ائک خو بصورت سا نگ ،ہم ہیں لاہور قلندر ،تیار کیا جسے لاہور قلندر والو ں نے اپنے یو ٹیو ب پیج سے ریلیز کر دیا ہے اور اسے ریلیز کرتے ہی لاہور قلندر کی ٹیم جس نے پی ایس ایل میں کو ئی میچ نہیں جیتا تھا اس نے کو ئٹہ گلیڈی ایٹر جیسی ٹیم کو بآسانی ہرا دیا اس حوالے سے گلوکار حبیب رحمن کا کہنا ہے کہ میں پکا لاہور ی ہو ں اور لاہور والو ں کو پو ری دنیا میں زند ہ دلا ن لاہور کہا جا ےا ہے جب سے پی ایس ایل شروع ہوا ہے پی ایس ایل کے حوالے سے تو سب سانگ گا رہے تھے بلکہ علی ظفر اور علی عظمت کے درمیا ن اس حوالے سے غلط فہمیا ں بھی دیکھنے میں آئیں مگر لاہور قلند ر کا حو صلہ بڑھا نے کے لیے کو ئی گلوکار میدا ن میں نہیں آرہا تھا میں نے دو دن میں اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر یہ سانگ تیا ر کیا اور لاہور قلندر والو ں کو بھجوا یا جسے انہو ںنے بہت پسند کیا اور دو مارچ کو اپنی سائیڈ پر ریلیز کردیا جسے اب تک لاکھو ں لو گ دیکھ چکے ہیں انکا کہنا تھا کہ میں نے دو مارچ کو ایک ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کہا تھا کہ میرے سانگ میں جو ش و جذبہ ہے اس لیے لاہور قلندر نہ صرف آج کا میچ بلکہ آئیندہ ہو نے والے میچ بھی جیتے گی ،واضح رہے کہ حبیب رحمن کا یہ سانگ کھلا ڑی چینل نے بھی ریلیز کیا ہے ۔۔۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: