نامور اداکار محبوب عالم کی 26ویں برسی 18مارچ کو منائی جائے گی

0

نامور اداکارمحبوب عالم کی 26ویں برسی 18مارچ کو منائی جائے گی۔ اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے محبوب عالم نے فنی سفر کا ا?غاز سندھی فلموں اور ٹی وی ڈراموں سے کیا۔اداکاری کے شوق میںوہ کراچی سے لاہورا?ئے اور مختلف ٹی وی ڈراموں میں ثانوی سے کردار اداکیے جسکے بعد قسمت کی دیوی محبوب عالم پر مہربان ہوئی اور انہیں ڈرامہ سیریل ’’وارث ‘‘میں چوہدری حشمت خان کے کردار میں کاسٹ کیا گیا اس کردار کو کرنے کے بعد محبوب عالم نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔محبوب عالم نے اپنی جاندار اداکاری سے منفرد پہچان بنائی۔ محبوب عالم 18مارچ 1994 کو اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: