فنکاروں کا پی ایس ایل کے میچزبغیرشائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم

0

شوبز فنکاروں نے سندھ حکومت کے کراچی میں شیڈول پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس خوف کی علامت بن گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور عوامی اجتماعات میں نہ جانے کی ہدایت کی جاہی ہے۔ جس کے تحت لوگوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ حکومت نے گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز بغیر شائقین کرانے کا اعلان کیا ہے۔جہاں لوگوں کی جانب سے حکومت سندھ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہاہے وہیں فنکاروں نے بھی اسے دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔مہوش حیات نے ٹوئٹرپراس فیصلے کوسراہتے ہوئے لکھا حکام کے اس دانشمندانہ اقدام کو دیکھ کرخوشی ہوئی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: