ادریس ایلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص

0

ادریس ایلبا نے ٹویٹر کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے


اداکار نے کہا کہ وہ ‘ٹھیک محسوس کرتے ہیں اور ان کی کوئی علامت نہیں ہے لیکن انہوں نےکرونا وائرس کی تشخیص کے بعد اپنے آپ کو الگ کمرے تک محصور کر لیا یے ۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ، اسٹار اپنی اہلیہ سبرینہ ​​دھورے کے پاس بیٹھ کر مداحوں کو ان کی حالت سے آگاہ بھی کیا ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: