مانگنے کے روپ میں چور خواتین کا گروہ سرگرم

0

اوکاڑہ شہر میں مانگنے کے روپ میں چور خواتین کا گروہ سرگرم

مانگنے والی چور خواتین دوکاندار کو باتوں میں الجھا کر سامان پر ہاتھ صاف کر جاتی ہیں

رؤف مارکیٹ سے دوکاندار کا موبائل چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دن نیوز کوموصول ہو گئی

تاجروں کا کہنا یے کہ ان خواتین کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

پولیس نے چور خواتین کی تلاش شروع کر دی یے۔پولیس ذرائع

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: