کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں؟
سلطنت عثمانیہ میں دو مختلف قسمت کی کنڈیاں ہوتی تھیں ، ایک بڑے دائرے والی اور دوسری چھوٹی۔ اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو وہ بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکٹاتا جسکی آواز بھاری ہوتی تو گھر کا مرد اُٹھ کر دروازہ کھولتا اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکٹاتی جسکی آواز تیز اور باریک ہوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتیں.

You might also like

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.