شیر میانداد اور ڈولی کے ستارے مل گئے

شیر میانداد اور ڈولی کے ستارے مل گئے۔”ڈھولے نوں کالا سوٹ” کے بعد "بول ہمارا کیا ہوگا” بھی سونگ ہٹ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق شیر میانداد کے لکھے اور گائے "بول ہمارا کیا ہوگا ” گیت کو لیو پروڈکشنز کے بینر تلے بنایا گیا ہے۔ویڈیو سونگ میں شیر میانداد اور ڈولی دوسری بار اکھٹے نظر آئے ہیں۔اس سے پہلے شیر میانداد اور ڈولی کا پہلا سرائیکی سونگ "ڈھولے نوں کالا سوٹ سوہنا لگے "بھی سپر ہٹ رہا ہے جو ہر شادی بیاہ کے موقع پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔نیا سونگ "بول ہمارا کیا ہوگا "سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ شیر میانداد کے گائیکی کے انداز کو جہاں پسند کیا گیا وہیں ڈولی کی انٹری کو سراہا گیا ہے۔

You might also like

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.