لاہور ریلوے اسٹیشن پر قر نطینہ سینٹر قائم

0

یہ سنٹر تین اے سی سلیپر کوچز  پر مشتمل ہے۔ ڈی ایس ریلوے

ہر کیبن میں سوپ  ، آکسیجن اور سینیٹائزر  لیکورڈ موجود ہوگا ۔ ڈی ایس ریلوے عامر نثار چوہدری۔ لاہور ڈویژنل سپر نٹینڈ نٹ آفس پاکستان ریلوے لاھور
تفصیلات کے مطابق پاکستانریلوے لاہور ڈویژن نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور ریلوے اسٹیشن پلیٹ  فارم  نمبر ایک پر قر نطینہ سینٹر قائم کر دیا ہے جو کہ تین اے سی سلیپر کوچز  پر مشتمل ہے۔اور ہر کیبن میں  ، سوپ  ، آکسیجن اور سینیٹائزر  لیکورڈ رکھ  دیا گیا ہے ۔اس سارے انتظامات کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ  عامر نثار چوہدری  خود دیکھ رہے ہیں اور ڈویژنل میڈیکل آفیسر  ڈاکٹر ذوالفقار احمد دن رات سخت محنت کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: