دنیا پر سبقت، پاکستان نے کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا

0

خوشخبری، پاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی

کراچی ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن تیار کرلی. ڈاؤ یونیورسٹی ماہرین کے مطابق کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کر کے دنیا پر سبقت لے گئی،

 آئی وی آئی جی کوروناکے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت ہے، پروفیسر محمدسعید قریشی

کراچی  کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کرلی گئی

کراچی  ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اور اینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کرلیا

کراچی گلوبیولن کی تیاری کورونا بحران میں امید کی کرن ہے ، پروفیسر شوکت علی، ریسرچ ٹیم سربراہ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: