کرونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 699 ہو گئی

0

عالمی وبا سے پوری دنیا خطرے میں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو سوائن فلو سے دس گنازیادہ مہلک قرار دے دیا۔ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈنوم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک مؤثر ویکسین ہی دنیا بھر میں اس بیماری کی منتقلی کو مکمل طور پر روک سکتی ہے۔

عالمی رابطے سے کرونا کے بار بار سامنے آنے کا خطرہ جاری رہے گا۔ امریکامیں مزید1450ہلاکتیں،تعداد23 ہزار640ہوگئی،،، اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار 465 ہو گئی۔ اسپین میں عالمی وبا سے 17 ہزار 756 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

فرانس میں کرونا سے 14ہزار967، جرمنی میں 3194، برطانیہ میں 11329 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانس کے صدر نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کو 11 مئی تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

روس میں 148 افراد ہلاک اور 18328 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔ روسی صدر نے وباکے باعث حالات خراب ہونےکی وجہ سے فوج کی مدد طلب کر لی۔

 

دنیابھرمیں کروناسےہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ 19ہزار691ہوگئی
دنیابھرمیں کروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد19لاکھ 24ہزار663ہوگئی
دنیابھرمیں متاثرہ افرادمیں سے4 لاکھ45ہزار2صحتیاب
امریکامیں مزید1450ہلاکتیں،تعداد23 ہزار640ہوگئی
امریکا:24ہزار562نئےکیسز،تعداد5لاکھ 84ہزار862،صحتیاب 33ہزار907
سپین میں کروناوائرس سے 547اموات،تعداد17 ہزار756ہوگئی
سپین:3ہزار268نئےکیسز،تعدادایک لاکھ 70ہزار99،صحتیاب 64727
اٹلی میں کروناسےمزید566اموات،تعداد20ہزار465ہوگئی
اٹلی:نئےکیسز3ہزار153،تعدادایک لاکھ 59ہزار516،صحتیاب 35435
فرانس میں مزید574اموات،تعداد14ہزار967ہوگئی
فرانس،مزید4ہزار188نئےکیسز،تعداد136779ہوگئی،27718صحتیاب
برطانیہ میں مزید717افرادہلاک،تعداد11 ہزار329ہوگئی
برطانیہ میں 4ہزار342نئےکیسز،تعداد88ہزار621ہوگئی
جرمنی میں کروناسےمزید21افرادہلاک،تعداد3 ہزار43ہوگئی
جرمنی میں 354نئےکیسز،تعدادایک لاکھ 28ہزار208ہوگئی،64300صحتیاب
چین میں مزید2اموات،تعداد3ہزار341ہوگئی
چین میں مزید108نئےکیسز،تعداد82ہزار160ہوگئی،77663صحتیاب
ایران میں مزید111اموات،تعداد4ہزار585ہوگئی
ایران،ایک ہزار617نئےکیسز،تعداد73ہزار303ہوگئی،45ہزار983صحتیاب
ترکی میں کروناسےمزید98اموات،تعدادایک ہزار296ہوگئی
ترکی،4 ہزار93کیسزرپورٹ،تعداد61ہزار49ہوگئی،3957صحتیاب
بیلجیئم میں کروناسےمزید303افرادہلاک،تعداد3 ہزار903ہوگئی
بیلجیئم میں 942نئےکیسز،تعداد30ہزار589ہوگئی،6707صحتیاب
نیدرلینڈزمیں کروناسےمزید86اموات،تعداد2 ہزار823ہوگئی
نیدرلینڈز،964نئے کیسز،تعداد26ہزار551ہوگئی،250صحتیاب
بھارت میں مزید27افرادہلاک،تعداد358ہوگئی،ایک ہزار248متاثر

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: