پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد96ہوگئی

0

پاکستان میں کروناوائرس سے 5716افراد متاثر
پنجاب میں کرونا وائرس کےسب سےزیادہ2826کیسزرپورٹ
سندھ 1452،خیبرپختونخوا800اوربلوچستان میں 231کیسزرپورٹ
گلگت بلتستان233،اسلام آباد131اورآزاد کشمیر میں43کیسزرپورٹ
پاکستان میں کرونا وائرس سے1378مریض صحت یاب
سندھ میں 31،پنجاب میں 24،گلگت بلتستان میں 3 مریض جاں بحق
بلوچستان میں 2 اوراسلام آباد میں ایک مریض جان کی بازی ہارگیا
خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 35 اموات،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
پاکستان میں لوکل ٹرانسمیشن کےکیسز53فیصد ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: