میرا کے جھوٹ کا پول کھل گیا

0

اداکارہ میرا کی مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
نیویارک میں نوید پرویز کے ساتھ واٹس ایپ کال پر ریشم ماریہ واسطی سے گپ شپ۔ ذرائع کے مطابق میرا نے جس ویڈیو میسج میں خود کو ہوٹل میں قید قرار دیا وہ میرا کے مبینہ شوہر نوید کے گھر کا کمرا ہے اداکارہ میرا کے جھوٹ کا پول کھل گیا۔اداکارہ میرا کا نیویارک میں لطف اندوز انداز
مبینہ سسر راجا خالد پرویز کے گھر میں مقیم ہے جبکہ دوسری جانب اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں میرا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے ‏نیویارک میں پھنسی ہوں۔یہاں پر ہزاروں لوگ مر رہے ہیں۔ پاکستان آکراپنےملک میں مرناچاہتی ہوں ۔مجھے پاکستان لایا جائے۔نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہاہے۔میرےپاس رقم ختم ہوچکی ہے ،گزارہ مشکل ہوگیا ہے،ہوٹل کےکمرےمیں قیدہوں۔ہمایوں سعیداوردیگر فنکاروں کےساتھ شوٹنگ کیلئےامریکا آئی تھی،
تمام ساتھی فنکارواپس جاچکےمیں اکیلی امریکامیں پھنس گئی ہوں۔
معلوم ہوا ہے کہ میرا ہمایوں سعید کے ساتھ امریکہ نہیں آئی تھی بلکہ وہ پہلے سے وہاں پر نوید پرویز کے ساتھ تھیں اور دبئی سے فروری کے آخر میں امریکہ پہنچی تھیں۔میرا نے ویڈیو میں جس ہوٹل کے کمرے کا ذکر کیا ہے وہ راجا خالد پرویز کا گھر ہے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: