راجا خالد پرویز کے برادر نسبتی پرویز اقبال انتقال کرگئے

0

پاکستان چیمبر آف کامرس ہوسٹن امریکا کے سابق صدر پرویز اقبال ہوسٹن ٹیکساس میں انتقال کرگئے ۔پرویز اقبال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔پرویز اقبال کی عمر 64سال تھی اور وہ امریکا کے شہر ہوسٹن میں 30 سال سے مقیم تھے۔پرویز اقبال امریکا کی ایک نامور سماجی شخصیت تھے ۔وہ راجا خالد پرویز کے برادر نسبتی تھے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: