ساحر علی بگا کو عشق ہویا عید الفطر پر

0

گلوکار ساحر علی بگا کا "عشق ہویا” ویڈیو البم عید الفطر پر ریلیز ہوگا۔ویڈیو کے ڈائریکٹر روبی سنگھ ہیں ۔یہ ویڈیو لندن کی میوزک کمپنی وی آئی پی ریکڈ کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے۔ساحر علی بگا کی یہ ویڈیو اب تک کی بڑے بجٹ میں بننے والی میوزک البمز میں شامل ہوگئی ہے ۔گلوکار ساحر علی بگا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ویڈیو عید الفطر پر ان کی جانب سے ان کے پرستاروں کے لیے عید کا تحفہ ہوگا ویڈیو دبئی میں شوٹ کی گئی ہے ۔ویڈیو کی شاعری اور میوزک ساحر علی بگا کا ہے ۔

ساحر علی بگا کو عشق ہویا عید الفطر پر

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: