خواجہ سرا کی نوجوان کے ساتھ زیادتی

0

سمندری میں خواجہ سرا کی نوجوان کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج

۔ عدیل اکرم عرف پنکی نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثر لڑکا

سمندری پولیس کے مطابق عدیل اکرم عرف پنکی کے خلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکا پنکی کے پاس پاورچی کا کام کرتا ہے۔ اور ملزم نے بدفعلی کے بعد مارنے کی دھمکیاں بھی دی

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: