تھیٹر فنکاروں کا روٹیاں گلے میں ڈال کر احتجاج

0

اسٹیج فنکاروں کا روٹی گلے میی ڈال کر احتجاج ، عید پر دو گھنٹے کے لئے تھیٹر کھولے جائیں۔چیئر مین ایکشن کمیٹی اسٹیج ڈرامہ آرٹسٹ ویلفئر ایسوسی ایشن قیصر ثناء اللہ نے فنکاروں کے ہمراہ عید الفطر پر تھیٹر کھولنے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تھیٹر سے وابستہ کسی فنکار کو حکومت کی جانب سے امداد نہیں ملی ہے۔ایسے حالات میں جینا مشکل ہوگیا ہے، فنکاروں کا مطالبہ ہے کہ عید الفطر پر پنجاب کے تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: