نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے طلاق مانگ لی

0

بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے ان سے خلع کا مطالبہ کردیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نوٹس بھی بھجوادیا ہے۔عالیہ صدیقی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان دونوں کے درمیان گزشتہ دس برس سے کچھ مسائل ہیں۔انہوں نے نواز الدین صدیقی سے طلاق مانگی ہے اور نوٹس بھی بھیجا ہے لیکن نواز الدین صدیقی نے اس کا جواب نہیں دیا ہے۔لیکن میں نے فیصلہ کیا کہ اس شادی کو ختم کردیا جائے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: