میگھا نے ادا کیا صدر اور وزیراعظم کا شکریہ

0

گلوکارہ میگھا نے صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے جس طرح فنکاروں کی مالی مدد کے لیے 25کروڑ روپے سے ایک ارب روپے رقم مختص کی اس پر وہ ان کی شکر گزار ہیں ۔میگھا نے کہا کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ وفاق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صوبائی حکومتوں بھی فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے فنڈز میں اضافہ کریں گی۔انہوں نے میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے ان کا یہ مطالبہ حکومت تک پہنچایا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: