کیا معروف میزبان علی سلیم نے شادی کر لی ہے؟

0

کیا معروف میزبان علی سلیم نے شادی کر لی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہا ہے تاہم علی کی طرف سے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

یہ سوال اس وقت سامنے آیا جب علی سلیم نے اپنے آفیشل فیس بک پر ایک مرد کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ” مائی ہسبینڈ اینڈ آئی” جس کے بعد بے شمار افراد نے انہیں مبارکباد بھی دی۔
یاد رہے کہ علی سلیم متنازع پوسٹوں کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ کافی عرصہ سے امریکہ میں مقیم ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ علی سلیم کو ٹی وی شو” بیگم نوازش علی” سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: