موٹروے پولیس نے چوری کے موٹر سائیکل پر ساہیوال سے کراچی جاتےہوئے دو کمسنوں کو گرفتار کر لیا

0

10 اور 11 سالہ بچوں نے فلموں سے متاثر ہوکر واردات کی
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور : دونوں کمسن بچے نے ساہیوال سے موٹر سائیکل چوری کیا
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور گھر سے بھاگے دونوں بچے فلمی انداز میں ساہیوال سے کراچی جانا چاہتے تھے۔
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور : قومی شاہراہ پر خانیوال کے نزدیک کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے کی وجہ سے روکا گیا
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور : دونوں نے موٹروے پولیس کے روکنے پر بدتمیزی شروع کردی
ترجمان
لاہور : ایڈمن افسر راؤ وقار نے شک پڑنے پر پوچھ گچھ کی تو موٹر سائیکل چور کے ہونے کا انکشاف ہوا
لاہور : دس سالہ ارشد اور گیارہ سالہ وقار ساہیوال کے رہائشی تھے
ترجمان۔
لاہور : دونوں بچے بذریعہ موٹر سائیکل ساہیوال سے کراچی جانا چاہتے تھے
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور : دونوں بچوں کے والدین کو موٹروےپولیس نے کوششوں کے بعد تلاش کیا
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور : چوری شدہ موٹر سائیکل اور بچوں کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا
ترجمان موٹر وے پولیس
لاہور :ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک نے پٹرولنگ افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے
سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس

 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: