مسجد توہین بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمہ درج

0

لاہور میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ کا معاملہ بلال سعید اور صبا قمر نے مقدمہ درج ہونے کے بعد سیشن کورٹ لاہور سے عبوری ضمانت کروالی ایڈیشنل سیشن جج وسیم احمد صاحب نے 25 اگست تک عبوری ضمانت کی منظوری دیتے ہوئے شامل تفتیش ہونے کے احکامات جاری کئے صباء قمر عدالت میں برقع پہن کر پیش ہوئیں ۔

 

مسجد توہین بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمہ درج مسجد توہین بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمہ درج

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: