سعودی آن لائن فلم فیسٹیول میں پہلی بار 9 فلمیں پیش

0

سعودی عرب کے شہر دمام میں جاری آن لائن فلم فیسٹیول میں پہلی بار 9 فلمیں پیش کی گئی ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق آن لائن فلم فیسٹیول کا آغاز یکم ستمبر کو ہوا تھا جس میں مکالمہ نگاروں کو اپنی تخلیقات کے اہداف و مقاصد اجاگر کرنے اور مکالموں اور ہدایت کاری کے محرکات بھی بیان کرنے کا موقع ملا ہے۔ واضع رہے کہ فلم فیسٹیول کا انعقاد انجمن ثقافت وآرٹ نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کلچرل سینٹر ’اثرا‘ کے تعاون سے کیا جبکہ وزارت ثقافت کے ماتحت فلم اتھارٹی اس کی سرپرستی کر رہی ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: