ایشین قونصل جنرلز کلب جدہ میں پاکستانی فلم کی نمائش

0

ایشین قونصل جنرل کلب جدہ میں پاکستانی فلم ’موٹر سائیکل گرل ‘کی نمائش کی گئی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشین قونصل جنرل کلب کے زیر نگرانی جدہ میں پاکستانی فلم کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی اور سعودی کمیونٹی سمیت نمایاں شخصیات اور ایشیائی ملکوں کے سفارتکار بھی موجود تھے۔واضع رہے کہ ایشین قونصل جنرل کلب جو کہ 13 ایشیائی ممالک کا ایک گروپ ہے 2008 میں قائم ہوا تھا اور یہ کلب اپنے طور پر فلم فیسٹول کا اہتمام کرتا رہا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: