پاکستان پوسٹ کا ہر ماہ کے پہلے منگل کو ایک گھنٹہ براہ راست عوام کی شکایات سننے اور اس کا ازالہ کرنے کا فیصلہ

0

وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر مواصلات کی خصوصی ہدایت پر پاکستان پوسٹ نے ہر ماہ کے پہلے منگل کو ایک گھنٹہ براہ راست عوام کی شکایات سننے اور اس کا ازالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ڈاک کے ڈائریکٹر جنرل صبح 11 سے 12 بجے تک یہ شکایات سنیں گے اور موقع پر ان کا ازالہ کریں گے۔ پاکستان پوسٹ کے ذرائع کے مطابق یہ آن لائن کھلی کچہری بذریعہ آن لائن زوم میٹنگ ہو گی جس کی ہدایت وزیراعظم عمران خان اور وزیر مواصلات مراد سعید نے کی ہے۔ اس کا مقصد عوام کی شکایات براہ راست سننا اور اس کا ازالہ کرنا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: