ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ چور اور چوری

0

رات گئے خواتین دوستوں کے ساتھ سیر کے لئے نکلنے والی حریم شاہ کےبیگ سے زیوارت اور نقدی چوری ہو گئی،

حریم شاہ نے اپنی شکایت تھانہ رمنا میں درج کروائی،
واقعہ میں دونوں طرف سے خواتین ملوث ہونے پر معاملہ تھانا ویمن کے حوالےکیا گیا ،
تھانہ ویمن میں حریم شاہ اور دل جانو عائشہ نامی خواتین کے مابین صلح کروا دی گئی،
خواتین کے مابین صلح کا قلندرہ درج کر کے جانے کی اجازت دے دی گئی،
دل جان نامی خاتون عائشہ اور حریم شاہ کے ہمراہ راولپنڈی کے بڑے نجی ہوٹل میں جارہے تھیں، پولیس ذرائع
راولپنڈی کے بڑے نجی ہوٹل میں ایک اعلی شخصیت سے حریم شاہ کی ملاقات دل جان نامی خاتون نے طے کروا رکھی تھی ، پولیس ذرائع
ملاقات کے لیے طے شدہ رقم پہلے ادا نہ کرنے پر لڑائی جھگڑا ہوا ، ذرائع
دل جان نامی خاتون راولپنڈی کے علاقہ بنگش کالونی کی رہائشی ہے، پولیس ذرائع
دل جان نامی خاتون مبینہ طور پر مشہور خواتین کی اعلی شخصیات سے ملاقات میں کردار ادا کرتی ہی ، پولیس ذرائع

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: