آرمی چیف کا علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

0

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ جمعہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ یاد رہے کہ علامہ خادم حسین رضوی جمعرات کی شب انتقال کر گئے ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: