ساہیوال تھیٹر مالک کا اسٹیج اداکارہ حرا نور پر بہیمانہ تشدد

0

ساہیوال میرین تھیٹر کے مالک کا اپنے دوستوں کے ہمراہ اسٹیج اداکارہ حرا نور پر بہیمانہ تشدد کے وقوعہ پر ڈی پی او ساہیوال کا نوٹس

سا ہیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال امیر تیمور خان کا وقوعہ کے نوٹس میں آتے ہی فوری مقدمہ کے اندرج کا حکم جبکہ ایس ایچ او غلہ منڈی اللہ دتہ شاہین کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: