اسٹیج ڈانسر حرا نور پر تشدد کا معاملہ

0

اسٹیج ڈانسر حرانور پر تشدد کا معاملہ
لاہور: تین روز قبل اسٹیج ڈانسر حرانور کی جاری کردہ ویڈیو میں ملتان کے تھیٹر مالکان پر تشدد اورزیادتی کا الزام
لاہور:چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی فاطمی چدھڑ نے حرانور پر ہونے والے تشدد پر افسوس کا اظہار
لاہور:پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کسی صورت پر خواتین پر ہونے والے تشدد کو برداشت نہیں کرے گی،فاطمہ چدھڑ
لاہور:پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خاتون پر ہونے والے تشدد کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھاے گی،فاطمہ چدھڑ
لاہور:حرا نور کو انصاف ملنا چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے،فاطمہ چدھڑ
لاہور: انصاف کہ تمام تقاضے پورے کیے جاءینگے،فاطمہ چدھڑ

اسٹیج ڈانسر حرانور

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: