صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر اظہار افسوس

0

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ۔صدر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: