امریکہ کے ورجن آئی لینڈز میں5.2 شدت کازلزلہ

0

نیویارک۔8اکتوبر (اے پی پی):نیو یارک ۔ امریکی ورجن آئی لینڈز کے شمال مشرق میں5.2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیو لو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 4.98 کلومیٹرگہرائی میں تھا ۔زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: