آن لائن فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ گرفتار

0

پشاور میں آن لائن فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ دھر لیا گیاایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے الیکٹرانک کرائم میں ملوث دو نائیجرین سمیت 4 ملزم گرفتارکر لئے شہری محمد ابراہیم سے مختلف اوقات میں تین بینک اکاؤنٹس کے ذریعے 15 لاکھ روپیوصول کئے گئے ایف آئی اے کے مطابق پاکستان میں گروپ کے کارندے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز سہیل صابر نے فراڈ کی رقم وصول کی گروہ ان لائن فراڈ میں ملوث تھے وٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے میسج بھیجتے تھے ملزم سہیل صابر، تیمور کیانی چیمزی پیٹر نیول اور عبسی اونائیکا چوکو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: